پولیس کے مطابق بیلا کراس کے قریب ہونے والے حادثے کے باعث مسافر کوچ میں آگ گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت مسافر کوچ میں 35 سے زائد مسافر سوار تھے اور حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔




No comments:
Post a Comment